پی ٹی آئی کی سی ای سی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب

وزیراعظم ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت منی بجٹ پر اعتماد میں لیں گے۔

اتحادی بھی ناراض؟ حکومت زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے، ق لیگ

عام آدمی کو فوری طور پر ریلیف نہ دیا گیا تو حالات مزید بگڑیں گے، چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پی ٹی آئی کا بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا اہم مشاورتی اجلاس سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اعتمادکاووٹ:وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم موجودہ صورتحال پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لیں گے

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد: شبلی فراز اور شہبازگل آمنے سامنے

بریفنگ میرا کام ہے، شبلی فراز: آپ غصہ کیوں کررہے ہیں، شہباز گل

سینیٹ الیکشن پر مشاورت:ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج

اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد کے متعلق بات ہوگی

ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ شرکت کریں گے، مریم اورنگزیب

حکومتی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹس کے ترقیاتی فنڈز سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اپنی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان

قومی ڈائیلاگ کیے بغیر نئے انتخابات کرانے سے بھی مسائل حل نہیں ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

برسر اقتدار پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز