وزیر اعظم قوم کا ایک ایک روپیہ بچانے پر مصروف ہیں، فردوس عاشق

میڈیا میں زہر اگلنے والی زبانوں سے اپیل ہے قوم کو حق اور سچ پر مبنی بیانیہ دیں، معاون خصوصی

پاکستان کو مفاہمت کی باتیں کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیے، سینئر تجزیہ کار

ماہر معاشیات اکبر زیدی نے کہا ہے کہ ایران پر مزید امریکی پابندیوں کا نقصان پاکستان کو نہیں ہو گا۔

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے مقدمات ختم نہیں ہو رہے، فیصل جاوید

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ثابت کر دیا کہ اب انہیں کسی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی اراکین میڈیا پر برس پڑے

خواجہ آصف نے کہا کہ فواد چوہدری خود اینکر رہے ہیں اور انہوں نے جب لوگوں کی پگڑیاں اچھالیں اس کا کیا ہو گا ؟ اب اپنی پگڑی اچھلنے کا مزہ لیں۔

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا پارلیمنٹ کے ذریعے مواخذے پر وزرات قانون سے تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ

موجودہ صورتحال میں حکومت کے خلاف نہ بولنا گناہ ہو گا، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نیب کے پاس اگر ثبوت نہیں ہیں تو وہ لوگوں کی عزت سے نہ کھیلیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر آئینی بحران کا خدشہ نہیں، صادق سنجرانی

چیف الیکشن کمشنر اوراراکین کی تعیناتی کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا۔ چیئرمین سینیٹ

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں توڑ پھوڑ اور سرکاری ٹی وی پر حملے سیمت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا

جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے 15 ماہ میں 115 یوٹرن لیے جبکہ قرضوں کا بھی ریکارڈ قائم کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز