متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کا بائیکاٹ

اپوزیشن کے قائدین اور پارلیمانی لیڈرز نے اپنی تجاویز بھی دیں تھیں، اعلامیہ

سویڈن کی پہلی خاتون نومنتخب وزیراعظم عہدے سےمستعفی

سویڈش وزیراعظم نے اتحادی جماعت کے علیحدہ ہونے کی وجہ سے استعفیٰ دیا

کلبھوشن یادیو سے متعلق بل سزا پر عملدرآمد کا راستہ ہے، نکالنے کا نہیں، شہزاد اکبر

نوازشریف کی حوالگی کے لیے یو کے کو درخواست دینا 10 سال تک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے جیسا تھا۔

حکومت خود کو عوام کے غضب سے بچا سکے گی؟ شہباز شریف

مشترکہ اجلاس میں حکومت نے 7/8 ووٹوں کی اکثریت سے پورا نظام بلڈوز کیا، سراج الحق

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کون کون غیر حاضر ؟

مشترکہ اجلاس میں حزب اختلاف کے 154 رکن قومی اسمبلی اور 50 سینیٹرز حاضر تھے۔

پارلیمنٹ: کلبھوشن اور عالمی عدالت انصاف سے متعلق بلوں سمیت دیگر کی منظوری

کلبھوشن اورعالمی عدالت انصاف سے متعلق بل وزیرقانون نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا۔

ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، عامر لیاقت کی وزیر اعظم سے ملاقات

عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کی۔

جبراً قانون سازی قبول نہیں، سپریم کورٹ جائیں گے، کلبھوشن کو این آر او دیدیا: اپوزیشن

 حکومت جبرکا راستہ اپنائے گی تو اس کا جواب جبر سے ہی دیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے رہنماؤں کا خطاب

کالا قانون مسلط نہیں کرناچاہتے ،ماضی کی کالک دھونا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

 اپوزیشن کو اوورسیز کا ڈالر قبول ہے لیکن ووٹ نہیں،شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز