کراچی میں پھر موسلادھار بارش،سڑکوں پر رات کی بارش کا پانی موجود

مشینری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی کا کام سست روی کا شکار

کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

علامہ اقبال ایکسپریس کو جھمپیر کے قریب روک لیا گیا ہے جب کہ عوام ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن پہ روکی گئی ہے۔

کئی ماہ قبل دریا میں گرنے والا موبائل شہری کو واپس مل گیا

ڈیویز نے بتایا کہ وہ دریا میں کشتی چلا رہا تھا کہ اس دوران فون پانی میں گر گیا تھا۔

چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا

چاند پر پانی چٹانوں میں ہائیڈروکسل یا پھر ایچ ٹو او کی شکل میں پایا جاتا ہے۔

سینیٹ اجلاس، بلوچستان میں پانی کے مسئلے پر اراکین کا واک آؤٹ

سینیٹر مولا بخش چانڈیو قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم پر برس پڑے۔

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم

راولپنڈی اور اسلام آباد کو پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے، فہمیدہ مرزا

سیاستدانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دوسرے اداروں کی طرف دیکھیں گے، جی ڈی اے رہنما

کراچی میں زیر زمین پانی کے استعمال پر معاوضہ ادا کرنا ہوگا

صنعتی اور تجارتی بنیادوں پر استعمال اور آر او پلانٹس والوں کو لائسنس بھی حاصل کرنا ہوگا۔

سورج کی روشنی اور ہوا سے تیل بنانے والا سسٹم

اس ایندھن کی قیمت ابتدائی طور پر موجودہ مٹی کے تیل سے زیادہ ہوگی

کراچی میں موسلادھاربارش کے بعد جگہ جگہ پانی جمع

سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاون میں 81ملی میٹرریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز