بلیو بیری پتھر”مریخ پر زندگی کی ایک اور نشانی”

مریخ پر پائے جانے والے 'بلیو بیری' پتھروں میں پانی ہو سکتا ہے

بھارت: سیلفی لینے کے دوران 3 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک

لڑکیاں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کے لیے اچھی تصویر بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔

شہری علاقوں میں 6 سے 8 اور دیہی علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ

ایل این جی ٹرمینل کی بندش کی وجہ سے توانائی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں پانی کے بحران کا خدشہ

دونوں شہروں کو پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے۔

کوشش کر رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ نہ کرنی پڑے، حماد اظہر

میں حزب اختلاف  کا دکھ سمجھتا ہوں تاہم معاملات بہتر ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر

پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں، وزیر اعظم

پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی اپنائی، عمران خان

کراچی: پانی کی قلت، ڈملوٹی کے کنوؤں کی بحالی کا فیصلہ

ڈملوٹی کے کنویں پانی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہیں اس لیے انھیں بحال کیا جائے، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت

اسمبلی میں پانے کے مسئلے پر تفریق دیکھی تو دلی صدمہ ہوا، وزیراعلیٰ

میں سول انجینئر ہوں لیکن جب وزیراعلیٰ بنا تو مجھے بھی پانی کے مسئلے کا علم نہیں تھا، سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان

سندھ میں 50 فیصد پانی چوری ہو رہا ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

 حکومت سندھ نے کوٹری بیراج کی زمینوں پر چاول کی کاشت پہ پابندی عائد کردی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ

پنجاب اس وقت پانی دیتا ہے جب سیلاب آتا ہے، وزیر زراعت سندھ

سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اور ارسا سازش کر رہا ہے، اسماعیل راہو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال

ٹاپ اسٹوریز