کراچی کے مسائل کم نہ ہو سکے، پاک فوج بحالی کے کاموں میں مصروف

پاک فوج کے انجینئرز نے گزری کا انڈر پاس بھی کلیئر کر دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم

ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا ؟، وزیر اعلیٰ سندھ کی سرزنش

موسلادھار بارشیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں

بارش کا پانی بین الاقوامی آمد، روانگی اور بریفنگ ایریا میں بھی داخل ہوگیا

بارش کے بعد بی آرٹی اسٹیشن کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

ہوشیار: کراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکان

گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: پائپ لائن پھٹ گئی، شہر کو پانی کی فراہمی متاثر

کل دوپہر تک پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت مکمل ہو جائے گی، ایم ڈی واٹر بورڈ

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی بارش کے بعد دلدل میں تبدیل

بارش کے بعد کیچڑ اور غلاظت کے ڈھیر لگنے سے مویشیوں میں کھر کی بیماری پیدا ہونے کا خدشہ ہے

کراچی: گھنٹوں گزر گئے، کئی علاقوں میں بجلی بحال نہیں ہوسکی

شہر کے 150 فیڈرز سے بجلی بحال نہیں ہوسکی، قلت آب نے بھی دستک دے دی۔

مون سون کا تیسرا سپل شروع، کراچی کو پانی وبجلی کی فراہمی معطل

کراچی میں بارش کے بعد رہائشی علاقوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اوررہائشی علاقوں کی گلیاں زیر آب آگئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز