عائزہ خان کا خوبصورت انداز

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا برائیڈل شوٹ مداحوں کے ساتھ شئیر کیا

مہوش حیات اسکردو کی محبت میں گرفتار

مہوش حیات پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کے صدر مقام اسکرود کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔

ماہرہ خان شاعرہ بن گئیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے شاندار شاعری کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں

اداکارہ صنم چوہدری نے شادی کرلی

امکان ہے کہ اداکارہ شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیں گی، میڈیا رپورٹس

’غلام‘ بنائے جانے کے الزامات کے بعد پاکستانی اداکارہ برطانیہ میں لاپتہ

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی رابیکا شیخ تین ماہ کے ویزے پر آٹھ ستمبر کو برطانیہ پہنچی تھیں

رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی حکم کے باوجود رابی پیرزادہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے

صبا قمر کی کلبھوشن پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی تردید

میں نے ایک اور فلم سائن کرلی اور مجھے اس کا علم ہی نہیں، معروف اداکارہ کا طنز

مگر مچھ اور اژدھا رکھنے کا معاملہ، رابی پیرزادہ عدالت طلب

جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے اداکارہ کے سمن جاری کردیئے

اداکارہ میرا کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

فلم اسٹار دبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ دیا ہے، رپورٹس

وینا ملک کا خواتین کو اپنا خیال رکھنے کا مشورہ

وینا ملک نے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

ٹاپ اسٹوریز