وزیر اطلاعات فواد چودھری کا سیاسی صورتحال پر دلچسپ تبصرہ

بونے ایک دیو قامت شخصیت کوگرانے کی کوشش کررہے ہیں،وفاقی وزیرفواد چودھری

’اداروں کو اتنا مضبوط کردیں گے جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے‘

احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر اٹھائیں گے، وزیراعظم

باکسر عامر خان کا پاکستان کی سیاست میں آنے کا ارادہ

اپنی فائٹس مزید ایک سال جاری رکھوں گا جس کے بعد سیاست میں جانے کا ارادہ ہے، چیمپئن باکسر کی ہم نیوز سے گفتگو

’دھرنے سے کوئی جائز فائدہ اٹھاتا ہے تو کوئی خفگی نہیں‘

نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان

پی پی پی کا زرداری کے علاج کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ

نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کا خط

آزادی مارچ: ’غیر آئینی، غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا‘

وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

اے این پی کا آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان

صوبائی تنظیمیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تعاون کا طریقہ کار وضع کریں، اسفند یار ولی کی ہدایت

فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تردید

آزادی مارچ اور دھرنے سے متعلق مجھے کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

’پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ناگزیر ہوگیا ہے‘

تحریک انصاف حکومت پاکستان کی سلامتی کےلیے خطرہ بن چکی، احسن اقبال

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) نے تیاریاں تیز کردیں

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز