تحائف کی صورت میں نواز شریف کو اربوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف

حسین نواز نے اپنے والد کو ایک ارب 16 کروڑ 56 لاکھ 55 ہزار 303 روپے تحفے میں دئیے، دستاویزات

سرگودھا میں ریلی، ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم

شہر کے مختلف مقامات پر لگائے گئے بینرز میں شہباز شریف کی تصاویر غائب ہیں اور صرف مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر لگائی گئی ہیں

چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد کا اجلاس کل ہوگا

تحریک عدم اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا دو آئٹمز پر مشتمل ہوگا، ذرائع

’این آر او نہ ملنے پر ن لیگ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے‘

کیلبری کوئن جتنا بھی جھوٹ بول لیں قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب۔

’ْ پروڈکشن آرڈر کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ درست ہے‘

بدعنوانی اور منی لانڈرنگ جیسے الزامات پر اراکین کو خود ہی اپنی رکنیت معطل کرانی چاہیے، عامر ضیاء۔

’ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے پر حکومت کو مداخلت کرنی چاہیے‘

معیشت کے لیے توانائی کا شعبہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے چوری بڑھتی ہے، تجزیہ کار عامر ضیاء۔

بلاول، اختر مینگل ملاقات کی اندرونی کہانی

بے شک اپنے چھ نکات کی تکمیل کے حوالے سے آپ پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں تاہم پروڈکشن آرڈرز کے معاملے پر ہمارا ساتھ دیں، بلاول۔

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی اپنی ہی حکومت پر تنقید

چینی کے اوپر ٹیکس مناسب نہیں ہے اور اس کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہے اس پر بھی تحقیقات ہونی چاہئیں، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

’جون کے آخری ہفتے میں اے پی سی کا انعقاد کریں گے‘

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مزید لوگوں کے گرفتار ہونے کا امکان ہے، مولانا فضل الرحمان۔

’مبارک باد تو دے دی، چوکنا بھی رہنا ہوگا‘

بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کی جیت کے بعد پاک بھارت تعلقات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

ٹاپ اسٹوریز