اقتصادی ترقی کی شرح اگلے دو سال 2.4 فیصد رہنے کا امکان

مالیاتی خسارہ کم کرنے کے لئے حکومت نے اہم اقدامات اٹھائے، آئی ایم ایف رپورٹ

ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں آج بھی ڈالر 156.20 روپے میں فروخت ہوا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 156.20 روپے میں فروخت ہوا

مہنگائی مزید بڑھے گی، عالمی بینک نے خبردار کردیا

سنگین خساروں اور غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی پاکستان کی سست رفتار معیشت کی اہم وجہ، رپورٹ

تاجروں کا عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

بھاری ٹیکسز اور غیر ضروری ڈیوٹیز نے برآمدات کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ معاشی رفتار کو بھی سست کردیا، تاجروں کا مؤقف

سونے کی قیمت میں 850 روپے کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 86 ہزار 600 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کمی

ڈالر آج 156.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 156.40 پر ٹریڈ کر رہا تھا

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 26 فیصد اضافہ

10 سال تک نقصان میں رہنے والی ٹیکسٹائل صنعت سے بالآخر اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ

ڈالر آج 156.80 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 156.70 روپے میں ٹریڈ ہورہا تھا

ٹاپ اسٹوریز