ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

آج ڈالر کی قیمت 156.30 رہی جو کہ گزشتہ روز 156.40 تھی

موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

ٹیکس چھوٹ دینے سے موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ ہوگا، ایف بی آر

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.70 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی

مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.20 سے کم ہوکر 156.70 روپے کا ہوگیا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

جنگ ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیں گے، فواد

ایک بچے کی ویڈیو کو ایک طبقہ فروغ دے رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ معیشت کمزور ہے اس لئے کشمیر بھول جاؤ، وفاقی وزیر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے اور اس کی قیمت 158 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز

ڈالر مزید سستا ہو گیا

رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 158.40 کا ہو گیا ہے

پاکستانی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے،مرکزی بنک

اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق اجناس پیدا کرنے والے شعبوں کی کمزور کارکردگی نے بھی خدمات کے شعبے کی کارکردگی کو محدود کیاہے۔ 

’روپے کی قیمت طے کرنا پاکستان کے ساتھ معاہدے میں شامل نہیں‘

رپورٹ میں روپے کی بتائی جانے والی قیمت پیش گوئی نہیں بلکہ اندازہ ہے، آئی ایم ایف۔

ٹاپ اسٹوریز