ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 30 پاکستانی ملک بدر

پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔

بیرون ملک غیر قانونی طور پر مقیم تین پاکستانی ملک بدر

تینوں مسافر قطر سے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 632 کے ذریعے اسلام آباد  پہنچے

اوور سیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبہ‘ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

اسپین: پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو قطر ایئرویز وطن لائے گی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئرویز کی خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔

ورلڈریکارڈز کی نصف سنچری کرنے والا پاکستانی

 راشد نسیم گینزبک آف ورلڈریکارڈ میں پچاس ریکارڈ درج کرانے والےدنیا کے پہلے مارشل آرٹس ایکسپرٹ ہیں

پی آئی اے: ریاض سے 249 مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کو مختص قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری

پی آئی اے کی پرواز آج ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

جرمنی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد

قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز فرینکفرٹ سے 64 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

جنوبی کوریا: خصوصی پرواز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی آمد

پی آئی اے کی پرواز پی کے-8873 کے ذریعے سیؤل سے 132 مسافر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز