100 انڈیکس 64 پوائنٹس کمی سے 38547  پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے دن ملا جلا رجحان رہا

انڈیکسں 239 پوائنٹس کی کمی سے 38 ہزار 612 پر بند ہوا،سونےکی فی تولہ قیمت ڈیڑھ سوروپےاضافے کےبعد69ہزار600روپے ہوگئی

100 انڈیکس 545 پوائنٹس اضافے سے 38851 کی سطح پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 547 پر ٹریڈ کررہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان موجود

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 32 پوائنٹس اضافے سے 38926 پر بند

کاروبار کے دوران 9 کروڑسے زائد شئیرز کا کاروبار ہواا،جن کی مالیت 3 ارب سے زائد رہی

اسٹاک مارکیٹ میں 271 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 39 ہزار 30 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا

100 انڈیکس 26 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38924 پر بند

کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم 3 گھنٹے بعد مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کرتی نظر آئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ  39,294.1 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 179 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ 120پوائنٹس کی کمی پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 39688.51 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز