پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 314 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند
لگ بھگ دن بارہ بجے تک 100انڈکس میں 279پوائنٹس کی کمی ہوچکی تھی اور انڈکس 33ہزار 809پوائنٹس پر چلا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آغاز منفی رجحان سے ہوا تاہم بعد میں ملاجلا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
گزشتہ ایک دن میں 100 انڈیکس میں 1.4 فیصد کمی ہوئی۔ شئیرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 80 ارب روپے ڈوب گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں تیزی کا رجحان
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 205پوائنٹس کا اضافہ ہوااور انڈیکس 35 ہزار 142 کی سطح عبور کرگیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان
وفاقی بجٹ پیش کیے جانے اور وزیراعظم کے قوم سے خطاب کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دکھائی دے رہی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا اختتام 937 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر پہنچ گیاتھا
اسٹاک مارکیٹ میں 937 پوائنٹس کی کمی پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کے بعد کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں400 سے زائد پوائنٹ کی کمی
سوموار کے روز انڈیکس 1.32 فیصد نیچےآیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 40 پیسے سستا
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر کے مقابلے 40 پیسے گراوٹ کے بعد ڈالر 147 روپے 75 پیسے پر فروخت ہوا
اسٹاک مارکیٹ 15 پوائنٹس اضافہ پر بند
جمعرات کو کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔