پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 70 دن کے بعد 48 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ہنڈریڈ انڈیکس کی 307 پوائنٹس کے اضافے سے 48030 پوائنٹس پر ٹریڈ

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی

شیئر بازار کی کاروباری مالیت پچاس ارب اکتالیس کروڑ رہی

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز

ڈالر نیچے، اسٹاک اوپر، ملکی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 51  پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس دو ہزار ایک سو 34 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار دو سو 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ڈالر171روپے75 پیسے کا ہوگیا

2روز میں ڈالر 2فیصد تک سستا ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 2 ارب سے زائد شیئرز کی خریدو فروخت کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں کسی ایک دن میں کاروبار کا یہ سب سے بڑا حجم ہے

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز