اسٹاک مارکیٹ: دو روز میں 183 پوائنٹ کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 628 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 29 پوائنٹس کی معمولی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی, 385 پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس ہفتے میں437 پوائنٹ گر گیا

کاروبار کے آغاز پر 50 پوائنٹس کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس سے  100 انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 780 پر آگیا تھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بنک کے رمضان المبارک میں اوقات کار

اسٹیٹ بنک کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 10 بجے سے 4 بجے سہ پہر تک بینکوں میں کام ہوگا۔ اسٹاک ایکسچینج میں صبح 9 بجکر15 منٹ پرٹریڈنگ کا آغازہوگا۔ 

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 361 پوائنٹس کا اضافہ, 39 ہزار 054 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کےبعد ملا جلارہا

اسٹاک مارکیٹ 560 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 188 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز