آسٹریلیا کے خلاف میچ، رمیز راجا کا پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا مشورہ

پاکستان ٹیم کو ایک ماہر کے حق میں ایک آل راؤنڈر کی قربانی دینی چاہیے

آسٹریلیا سے شکست، قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر آ گئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 2 صفر سے ناکامی کے بعد قومی ٹیم بدستورآئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔

وارنر کی شاندار سینچری، آسٹریلیا بڑا اسکور کرنے کی جانب گامزن

آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: اظہر علی کی محمد عباس کو ٹیم میں شامل کرنے کی تصدیق

محمد عباس ورلڈ کلاس باؤلر ہیں اور ٹیسٹ میچوں میں ان کی کارکردگی شاندار رہی ہے، پاکستانی کپتان

اسد شفیق کی بہترین بلے بازی، قومی ٹیم 240 رنز پر آؤٹ

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اورکرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان دوسرا پریکٹس میچ بنا کسی نتیجے  کے ختم

کرکٹ آسٹریلیا الیون کی جانب سےجناتھن مارلو نے سب سے زیادہ78 رنز کی اننگر کھیلی۔  اس سے پہلے پاکستان نے7وکٹوں پر386بنا کر اننگز ڈکلیڑڈ کردی تھی۔

’قومی ٹیم میں غلطیوں سے بھی سیکھنے کی صلاحیت موجود نہیں‘

ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، رمیز راجہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

پاک آسٹریلیا میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بدھ کو ٹونٹن میں ہونے والا پاک آسٹریلیا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہو جانے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پانچویں ایک روز میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز