پاکستان نے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔

بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کردی

قومی ویمن ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کیلئے میدان میں اتری اور مقررہ اوورز میں دو سو دس رنز بنائے۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےبنگلہ دیش  کو  وائٹ  واش  کر دیا

دونوں  ٹیموں  کے  درمیان  ون  ڈے  سیریز  بھی  لاہور  میں ہی کھیلی  جائیگی،پہلا  ون  ڈے  دونومبر جبکہ دوسرا  چار  نومبر  کو  ہو گا۔

ویمن کرکٹ ٹیم کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ براہ راست نے دکھانے کو شرمناک قراردے دیا

  انہوں نے  کہا کہ سرکاری اسپورٹس چینل  کو پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز کے میچز براہ راست دکھانے چاہیے تھے،سرکاری ٹی وی کا  ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنا شرمناک ہے۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پچھاڑ دیا

بنگلہ دیش کی بالر جہاں آراء عالم نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کر دیا ہے ۔

پاکستان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

کپتان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم سلمہ خاتون نے کہا کہ  پاکستان کیخلاف سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری ہوگی، سیریز جیت کررینکنگ بہتر کرنے کی کوشش کرینگے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد کی قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد

شیڈول کے مطابق  بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم کی آمد سے پہلے چار رکنی سیکیورٹی وفد قذافی اسٹیڈیم انتظامات کا جائزہ لینے پہنچا تو مہمانوں کو حفاظتی اقدامات بارے بریف کیا گیا۔

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہے گی۔ مہمان ٹیم 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف بھاری شکست سے بہت نقصان پہنچا، آرتھر

جس طرح ورلڈ کپ کا اختتام کرنا چاہتے تھے ویسا کرنے میں ناکام رہے، ہیڈ کوچ۔

ورلڈ کپ میں شکست، پی سی بی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

ہیکرز کا سرفراز کی کپتانی جاری رکھنے کا مطالبہ، پی سی بی پر بدعنوانی کی وجہ سے تنقید۔

ٹاپ اسٹوریز