بیٹے پر دہشت گرد کا لیبل ہٹایا جائے، والدہ مقتول ذیشان

حکومت والوں نے میرے بیٹے پر الزام لگا دیا کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ اس کا کوئی نہیں ہے، والدہ

آصف علی زرداری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی دو درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی رکن  نے گوشوارے جمع کرادیئے

پنجاب اسمبلی کے 112 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔

جناح اسپتال،این آئی سی وی ڈی اوراین آئی سی ایچ کے آڈٹ کا اعلان

 این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی اور جناح اسپتال کراچی وفاقی حکومت کے پاس رہیں گے۔

‘ 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی اجازت نہیں دیں گے’

چھ نکات پرعمل ہوا تو حکومت کے ساتھ  چلیں گے ورنہ  آپشن کھلے ہیں، اخترمینگل

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے قانونی دفاتر کھولنے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے، ذرائع

‘پیپلزپارٹی کی حکومت گیس غبارہ کی مانند ہے’

سندھ میں اومنی گروپ کی بادشاہت ختم ہو چکی ہے،وزیر اطلاعات

قومی اسمبلی:شہباز شریف نے مہمند ڈیم ٹھیکے کو مفاد کا ٹکراؤ قرار دے دیا

چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ کےسامنے پیش ہونا چاہیے،آصف زرداری کی تجویز

فواد چوہدری کا آئندہ دورہ سندھ: سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

حزب اختلاف کی جماعتوں نے اپنے رابطوں میں ازسرنو تیزی پیدا کردی ہے۔

علیمہ خان کیس میں جے آئی ٹی بنے تو بنایئں،صداقت عباسی

آصف زرداری کے خلاف اور ثبوت آ گئے ہیں جن کو جلد منظر عام پر لائیں گے،ہماری ذمہ داری ہے کہ کوئی غلط کام کرے اسے پکڑیں، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز