پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کا جائزہ لے کر سینیٹ اورقومی اسمبلی میں معاملے کو اٹھایا جائے گا۔

حکومت میں آئے تو حالات کا اندازہ ہوا،فواد چوہدری

عوام نےپاکستان تحریک انصاف کو احتساب کا مینڈٹ دیا ہے ،نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،وفاقی وزیر اطلاعات

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کو تین سال قید کی سزا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو ٹنڈو آدم کی عدالت نے جعلی چیک کے کیس میں سزا سنائی ہے۔

پی ٹی آئی اپنی خیر منائے اور خود کو چلنے دے، مولابخش چانڈیو

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر مواصلات نے الزام عائد کیا کہ ستم ظریفی ہے کہ جمہوریت کی دعویدار جماعتیں باقاعدہ ’گینگز‘ کی شکل اختیار کرچکی ہیں۔

سالانہ بلدیاتی بجٹ کا 30 فیصد دیہاتوں پر خرچ کریں گے، علیم خان

علیم خان نے کہا کہ ہم نے کوئی ایک بھی کیس نیب کو نہیں بھجوایا ہے۔

کراچی جاتا تو درجہ حرارت بڑھ جاتا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگرنواز اور زرداری کی سیاست کرنی ہے تو پھر کرپشن کو حلال قراردے دیتے ہیں

تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ سندھ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے جے آئی ٹی ی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے تحریک التوا جمع کرا دی۔

پی ٹی آئی نے سندھ میں حکومت سے دو دو ہاتھ کرنے کی ٹھان لی

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت دیگر سیاسی اتحادیوں سے رابطے تیز ہوگئے۔ خان پور مہر میں گوہرپیلس سیاسی مشاورت کا ’گڑھ‘ بن گیا۔

ماڈل اور تحریک انصاف کے رہنما رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ماڈل عباس جعفری حالیہ انتخابات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے سابق رکنِ سندھ اسمبلی عبدالحسیب کو شکست دے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں

بلاول صاحب! والد کو انجام یاد رکھنا چاہیے تھا، مراد سعید

بچے بچے کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پڑھائی جانی چاہیے تاکہ قوم کو پتہ چلے کہ کس بیدردی سے ملک کو لوٹا اور اداروں کو تباہ کیا گیا، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز