پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر  ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر شیئر کیں

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

جن اوقات میں پی ایس ایل شیڈول ہوتی ہے، اس دوران آسٹریلیا کسی سیریز میں مصروف ہوتی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیا

پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز سے ہو اتوار کے روز ہو گا۔

دوسرا ایلیمینیٹر : اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ اہم میچ میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

پہلا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پی ایس ایل فائنل میں رسائی کے لیے دوسرا ایلیمینٹر کل کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

پی ایس ایل دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، مائیکل وان

پی ایس ایل میں اعلیٰ معیار کے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ یہاں کرکٹ کا معیار شاندار ہے۔

ایلکس ہیلز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپسی

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

سوپر اوور: زلمی نے قلندرز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

کیچ کیوں چھوڑا، حارث نے کامران غلام کو تھپڑ جڑ دیا

کامران کے مسکرانے کے باوجود حارث غصے سے انہیں گھورتے رہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز