پہلا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پی ایس ایل فائنل میں رسائی کے لیے دوسرا ایلیمینٹر کل کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

پی ایس ایل دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، مائیکل وان

پی ایس ایل میں اعلیٰ معیار کے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ یہاں کرکٹ کا معیار شاندار ہے۔

ایلکس ہیلز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپسی

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

سوپر اوور: زلمی نے قلندرز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

کیچ کیوں چھوڑا، حارث نے کامران غلام کو تھپڑ جڑ دیا

کامران کے مسکرانے کے باوجود حارث غصے سے انہیں گھورتے رہتے ہیں۔

خوش دل شاہ نے اپنی عمدہ بولنگ کا راز بتا دیا

کپتان محمد رضوان نے مجھے بولنگ سے متعلق بہت اعتماد دیا جس کی وجہ سے میں اتنی وکٹیں لینے میں کامیاب رہا۔

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کی پہلی فتح، قلندرز کو لاہور میں شکست

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عبرت ناک شکست

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعظم خان کا لاٹھی چارج کام نہ آیا، پشاور زلمی 10 رنز سے فتح یاب

پی ایس ایل 7 کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کو مسلسل آٹھویں شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 23 ویں میچ میں ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز