نیب نے شہباز شریف کے گرد اپنا شکنجہ سخت کرنا شروع کردیا

شریف خاندان کے ذاتی ملازم فضل داد عباسی، منی ایکسچینجر قاسم قیوم ، نثار احمد اور راشد کرامت سمیت وعدہ معاف گواہ بننے والے چار ملزمان کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

ن لیگ کا پنجاب میں وکلا اور طلبہ ونگز متحرک کرنے کا فیصلہ

پی ایم ایل (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے رانا ظفر اقبال کو لائرز فورم پنجاب کا صدر اور ایم ایس ایف پنجاب کا صدر مقرر کردیا ہے۔

رانا ثنااللہ سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب: نیب میں پیشی کی اندرونی کہانی

نیب لاہور میں جب پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما پیش ہوئے تو ان سے 14 سوالات پوچھے گئے۔

تینوں سیاسی جماعتوں کے متعلق ایک ہی دن فیصلہ سنانے کا مطالبہ

پارٹی فنڈنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جواب جمع کرانے کے لیے اسکروٹنی کمیٹی سے وقت مانگ لیا۔

متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل صبح طلب

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس صبح ساڑھے نو بجے اپوزیشن چیمبر میں ہوگا۔

اساتذہ و طلبہ: درج ایف آئی آرز واپس لینے اور گرفتارشدگان کو رہا کرنے کا مطالبہ

طلبہ تنظیموں کو پرتشدد کہنے والے ان کی بہتری کا کون سا ضابطہ مرتب کریں گے؟پی ایم ایل(ن) کی ترجمان کا استفسار

فارن فنڈنگ کیس ملک کی سب سے بڑی چوری ہے، احسن اقبال

مدت ملازمت میں توسیع دینا وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیلیکٹڈ وزیراعظم کے دن پورے ہوگئے، آئندہ سال انتخابات کا ہے: ایاز صادق

مولانا فضل الرحمن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

’ قسم اٹھا کر کہتا ہوں نواز شریف واپس آئیں گے‘

موجودہ حکمرانوں میں بدلے کی آگ بھڑک رہی ہے جبکہ نوازشریف موت وحیات کی جنگ لڑرہے ہیں، خواجہ آصف

خدارا! ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست بند کرے، سینیٹر فیصل جاوید

ن لیگ کے لیے یہی راستہ ہے کہ وہ ضمانت دے اور سیکورٹی جمع کرائے وگرنہ  عدالت چلی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز