اسمارٹ لاک ڈاؤن، فراڈ لاک ڈاؤن اور سیاسی انتقام ہے: رانا ثنا اللہ

کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتا ہوں، دو سال میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا گیا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی بات چیت

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کا انتقال ہو گیا

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے تھے۔

انتخابی اصلاحات کی قانون سازی کو ہر سطح پر چیلنج کرنے کا اعلان

حکومت نے قانون پر بات کرنے کی اجازت دیے بغیر جس طرح منظور کرایا ہے اس سے اس کے عزائم کی واضح عکاسی ہوتی ہے، شہباز شریف

ن لیگ نے اپنی اور پی ٹی آئی حکومتوں کا معاشی موازنہ پیش کردیا

ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا جب کہ پی ٹی آئی حکومت میں 4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ

مریم نواز سیاستدان ہیں، ان کو گرومنگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے رشتوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)

شہباز شریف کا عشائیہ: پیپلزپارٹی شرکت پر آمادہ

پی پی کی جانب سے عشائیے میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان شرکت کریں گے۔

پی ٹی آئی حکومت کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ اور ہے، شہباز شریف

نہ ختم ہونے والی غیر یقینی کی پالیسی سے پاکستان کو بے انتہا نقصان ہوا ہے۔

کمیٹی نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی، شیخ رشید

شہبازشریف وزارت داخلہ کو 15 دن کے اندر نظر ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مریم اور نگزیب

 فارن فنڈنگ کیس چھپانا نہیں چاہتے تھے تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمہ کیوں دائرکیا تھا؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا یوم تاسیس

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں 30 دسمبر کو منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گی۔

ٹاپ اسٹوریز