پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے ، پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا اظہار افسوس

5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ، آمریت کے اندھیروں کا ملکر خاتمہ کرنا ہو گا ، بلاول بھٹو

نفرت، انتشار ، شخصی اقتدار کی دلدل سے نکل کر اتحاد، برداشت اور آئین کی بالادستی کو اپنایا جائے

بجٹ پاس کرنے کیلئے حکومت کو ووٹ نہ دیں ، تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

اسد قیصر کی پرویز اشرف سے ملاقات ، ووٹنگ بائیکاٹ کی تجویز دی

سینٹ ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار ، ایم کیو ایم نے اپنا امیدوار کھڑا کر دیا

پیپلز پارٹی نے متحدہ سے سینٹ انتخاب سے دستبردار ہونیکی درخواست کی تھی

نہروں کا معاملہ: بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی

اگر شہباز شریف اور عوام کے درمیان فیصلہ کرنا ہے تو مشکل فیصلہ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

تاج حیدر کا جنازہ آج نماز ظہر کے بعد کراچی میں ادا کیا جائے گا

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ

متنازع ڈیم کو بنانے سے شہید بےنظیر نے روکا تھا۔ نہروں کے منصوبے کو مکمل نہیں ہونے دیں گے ۔

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ایک مذاق، انہیں کوئی مس لیڈ کر رہا ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف الیکشن ہارے ہوئے ہیں، ن لیگ والے جال میں پھنستے جارہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

شہلا رضا اس سے پہلے نائب صدر کے فرائض بھی سر انجام دے چکی ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا بہرا مند تنگی کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار

سنیٹر بہرامند تنگی کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں، نیئر حسین بخاری

ٹاپ اسٹوریز