پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کا پی ڈی ایم کو 13دسمبر کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اپوزیشن کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

پی ڈی ایم جلسہ: جو بھی راستے میں آیا اس کی قوت توڑیں گے، فضل الرحمان

کارکنوں کو ڈنڈا استعمال کرنے والوں کیخلاف ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، سربراہ پی ڈی ایم

جی بی انتخابات میں ناکامی پر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پر سیاست کرنا چاہتی ہے۔ لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرنے والے اب جلسے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر

پشاور جلسہ: پی ڈی ایم منتظمین کیخلاف مقدمہ درج

پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ہم اعلان جنگ کر چکے،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے، مولانا فضل الرحمان

 پشاور کا آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، آپ لوگوں نے دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

اپوزیشن والے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے، علی زیدی

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) منافقت کر رہی ہے، وفاقی وزیر

موجودہ حکومت کورونا سے زیادہ بڑا خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمان

کل پشاور میں تاریخی جلسہ ہوگا، حکمرانوں نے کوشش کی کہ جلسہ نہ ہو، سربراہ پی ڈی ایم

شاہد خاقان عباسی کا پشاور پی ڈی ایم جلسہ شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کا اعلان

 سلیکٹڈ حکومتی ٹولے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،افواہیں پھیلانے سے جلسے کی تاریخ، مقام اور وقت تبدیل نہیں ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم پشاور جلسہ: دہشت گردی کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے 22 نومبر کو پشاور میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، نیکٹا

ٹاپ اسٹوریز