پی سی بی کا زمبابوے سیریز کے فوری بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے پر غور

زمبابوے کی ٹیم کی اکتوبر میں 3 ٹی 20 اور ایک ون ڈے کیلئے پاکستان آمد متوقع ہے، پی سی بی ذرائع

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 قومی کھلاڑی شارٹ لسٹ

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اظہر علی کپتان اور بابر علی نائب کپتان ہوں گے،پی سی بی

قومی کرکٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ انگلینڈ میں منائی

کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل میں ہی عید کی خوشیاں منائی۔

کرکٹر عمر اکمل پر پابندی تین سے کم کرکےڈیڑھ سال کر دی گئی

پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر تین سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی

کرکٹ: بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کا کوئی ارادہ نہیں، احسان مانی

پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی اور اے سی سی کے ایونٹس کے علاوہ میچز کا انعقاد نہیں ہوتا۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی کل دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

نائب کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف بڑے سکور بنانے کے لیے پرعزم

پی ایس ایل 6: پشاور کو بطور پانچواں وینیو شامل کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے رواں سال انعقاد کیلئےمنصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی سی بی

بی سی بی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو تنہا چھوڑا، انضمام الحق

سابق کپتان و چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مشکل میں ہوں تو پی سی بی کو ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: متبادل کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ

متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز