نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو سہ ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کی دعوت

مذکورہ سیریز میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے علاوہ تیسری ٹیم بنگلادیش ہوگی۔

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ شاداب خان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہا ہے

پاکستان آسٹریلیا سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

کمینٹری پینل دونوں ممالک کے مابین 24 سال بعد 4 مارچ سے 5 اپریل تک پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز میں کمنٹری کرے گا۔

جیمز فالکنر کے پی ایس ایل کھیلنے پر تاحیات پابندی لگا دی گئی

جیمز فالکنر کے برطانیہ کے اکاونٹ میں 70 فیصد ادائیگی کی گئی

لیجنڈز کرکٹ لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کو محددو اجازت

پی سی بی نے لیجنڈز کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو پہلے 2 دن کی اجازت دی ہے۔

زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت، انڈر 13 اور 16 ٹورنامنٹس معطل

ٹورنامنٹس کی ساکھ کو بچانے کیلئے صرف مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت دے سکتے ہیں،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آ گیا

تمام متاثرہ ملازمین کے 3 روز بعد دوبارہ کورونا ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرانے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں زیادہ اخراجات سے روک دیا۔

رمیز راجہ کی روائتی حریفوں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویز

رمیز راجہ نے روائتی حریفوں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین مختصر طرز کی سیریز کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز