پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

پی سی بی نے قانونی اور کنٹریکٹ کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے فرنچائزز کو ایک نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کی ہے، رمیز راجہ

’’کھانے کھائے،روٹ لگائے‘‘ نیوزی لینڈ کی ٹیم گئی، 27 لاکھ کا بل آ گیا

 میچ کے دن سکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں اور انہیں کھانے میں پلاؤ اور بریانی کھلائی جاتی تھی۔

بابراعظم کو اب بس ایک ماہ میں بڑا ہونا ہو گا، رمیز راجہ

ورلڈ کپ کے بعد ہمیں ٹرائینگلولر سیریز کرانی پڑی گی کیونکہ اس طرح کی سیریز مداحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔

قومی کپ، قومی کھلاڑی، شائقین آئیں، حوصلہ بڑھائیں، کپتانوں کا بلاوا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اعلان کردہ اسکواڈ کے تمام کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

پی سی بی کا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کیخلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

سیریز منسوخی سے متعلق نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کیا ، معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے۔

نیوزی لینڈ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

کون کون پی سی بی کا چیئرمین رہا؟

صحافی، چارٹرڈاکاؤنٹنٹ، میڈیکل ڈاکٹر اور 4لیفٹیننٹ جنرلز بھی سربراہ رہے

احسان مانی کا بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھنے کا امکان

وزیراعظم نے احسان مانی کو زیر تکمیل معاہدوں اور منصوبوں کی تکمیل تک کام جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا

عمران خان نے احسان مانی کے ساتھ ملاقات میں اگلے 3 سال کیلئے توسیع نہ دینے سے آگاہ کر دیا ہے۔

پاک افغان سیریز، قومی ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے

سری لنکا میں پاکستان افغان ون ڈے سیریز ستمبر میں ہو گی

ٹاپ اسٹوریز