ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کی کٹ لانچ کردی

رباب ہاتھوں میں تھامے، چترالی ٹوپی پہنے، پشاوری شال اوڑھ کر سیمی نے زلمی کی  نئی کٹ لانچ کی

غلطی کی سزا مل گئی، سرفراز احمد

تمام معاملے میں پی سی بی نے بہترین کردار ادا کیا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقہ کے دوران میچ میں نازیبا الفاظ، سرفراز نے معافی مانگ لی

میچ کے دوران غصے میں کہے گئے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

پی ایس ایل سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش پی سی بی کیلئے چیلنج

دو ماہ کے قلیل عرصہ میں تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرنا ایک بہت بڑا چیلنج دکھائی دے رہا ہے

پی ایس ایل کے ابتدائی دو سیزن میں ٹیموں کو کروڑوں کا نقصان

گزشتہ دونوں سیزن میں ناکام ہونے والی فرنچائز لاہور قلندرز کو سب سے زیادہ 73 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

محمد عباس وزڈن ٹیسٹ ٹیم میں شامل

عالمی نمبر ایک بلے باز ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر وزڈن  ٹیسٹ ٹیم کا ناصرف حصہ ہیں بلکہ انہیں اس ٹیم کی قیادت بھی سونپی گئی ہے

سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 149 رنز کا ہدف

پاکستان اپنی دوسری اننگز میں 190 رنز بنا کر آوٹ ہو گیا،

سیریز تنازع کیس، پی سی بی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

آئی سی سی نےپی سی بی کو کیس کے اخراجات کی مد میں بھارتی بورڈ کو دو ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا

پی ایس ایل کا شیڈول جاری، آٹھ میچز پاکستان میں ہونگے

شہر قائد میں 7، 10، 13، 15 اور 17 مارچ جبکہ لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2020 میں منعقد کیا جائے گا اور اس بار ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز