وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہُما کے آخری لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
اہلیہ کے انتقال کے وقت میرے بیٹے چھوٹے تھے، بس یہ پتا تھا انہیں پیار کرنا ہے لیکن یہ سب بہت مشکل تھا، سابق کپتان
کرکٹ میں نظم و ضبط کی ضرورت ہوتی ہے اور اسلام یہی سکھاتا ہے، میتھیو ہیڈن
قومی ٹیم کے ان لڑکوں میں قدرتی صلاحیت ہے، کرکٹ سے انہیں خاص لگاؤ ہے
حنین شاہ بھی بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقشِ قدم پر، سوشل میڈیا پر چرچے
نوجوان باولر کا اسٹائل اور رفتار بھی اپنے بڑے بھائی جیسی ہے
و ن ڈے ورلڈکپ , قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کا ڈیزائن سامنے آ گیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نےتقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
وہ اب 'شکاگو کنگزمین' نامی امریکی لیگ میں ایک مقامی کرکٹر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔
سینیئر کرکٹرز کے راز فاش کردیے تو لوگ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، عمر اکمل
ایسا نہ ہو کہ ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہوجائے۔
محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا
محمد عامر کو جب پی سی بی کہے تو فوری ریٹائرمنٹ واپس لے لیں، ممبر سلیکشن کمیٹی
چاہتا ہوں جو میرے ساتھ ہوا بابر کے ساتھ نہ ہو، سرفراز احمد
پاکستان میں غلطی کا قصوروار ایک شخص کو سمجھا جاتا ہے
افغان کرکٹرز کا پاکستانی کھلاڑیوں کو افغانی سوٖغات کا تحفہ
تحائف جذبہ خیر سگالی کے تحت دئیے گئے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ
پاکستانی بولر احسان اللہ کے خونی باؤنسر نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں احسان اللہ نے افغانی بلے باز نجیب اللہ کو زخمی کردیا