کورونا کے پھیلاوَ کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم ہیں، اسدعمر

ایس اوپیز پرعمل نہ ہونے کی صورت میں آنے والے مہینوں میں سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں، وفاقی وزیر

 سندھ میں کورونا سے مزید 36 اموات رپورٹ

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 670 کیسز رپورٹ ہوئے ،وزیراعلیٰ سندھ

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنےوالوں کی مجموعی تعداد 1158ہوگئی، محکمہ صحت

صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبوں کو ایس اوپیز پر عملداری کی ہدایت کردی

سندھ میں کورونا سے مزید 19 مریض جاں بحق

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے، مراد علی شاہ

خیبرپختونخوا میں کورونا کے 216 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہزار217 ہوگئی، محکمہ صحت

سندھ میں کورونا سے مزید 37 اموات

کورونا وائرس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 1863 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

خیبرپختونخوا: کورونا کے 261 نئے کیسزرپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 747ہ وگئی، محکمہ صحت

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 6ہزار سے زائد ہوگئی

24 گھنٹوں میں 1089 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں کورونا سے مزید 38 اموات رپورٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 759 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز