این سی او سی نے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

عمران کان کی بیماری کے پھیلاوَ میں کمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھنے کی ہدایت

وفاقی کابینہ نے اسلام اباد میں ٹیچنگ اسپتال کی تعمیر کی منظوری دے دی

کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل کیا جائے، شبلی فراز

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 49 اموات ہوئیں

سندھ میں کورونا کے باعث مزید 30 اموات رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 916 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

بلوچستان: اسمارٹ لاک ڈاون میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی

اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد انتظامیہ کورونا وبا کی روک تھام کیلئے کیا کررہی ہے؟

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کے تحت شہزاد ٹاون، بھارہ کہو اور شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس پر قابو مکمل پالیا گیا

ن لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کورونا کا شکار سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات کی تھی

کورونا سے سندھ میں مزید 19 افراد جاں بحق ہوئے، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 634 ہوگئی، وزیراعلیٰ

کراچی میں کورونا کے ایک ہزار89 نئے کیسز رپورٹ، مزید 29  افراد جاں بحق

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہزار962 ہوگئی

کورونا: وفاق صوبوں کو سہولیات دینے سے گریزاں ہے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان حکومت سندھ نے کورونا مریضوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کا موازنہ پیش کردیا

ٹاپ اسٹوریز