کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج

وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان نے چین سے 5 لاکھ ویکسین کی خوراکیں خریدی ہیں۔

پاک ایران تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، وزیر خارجہ

مغرب میں اسلاموفوبیا کے خلاف ایرانی پارلیمان کو بھی کردار ادا کرنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشی مسافروں کے عمان میں داخلے پر پابندی

تینوں ممالک کے مسافروں کے عمان میں داخلے کی پابندی اگلے اعلان تک جاری رہے گی۔

سعودی عرب کی فلائٹس17مئی سے بحال ہوں گی

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 17 مئی کی صبح 1 بجے ختم ہوجائے گی

کورونا وائرس:پاکستان میں اموات کی تعداد16ہزار698ہوگئی

پاکستان میں مزید98اموات اور5ہزار857نئےکیسز سامنےآئے ہیں

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اختر

عثمان قادر نے اچھی گیند بازی کی اگر وہ تین وکٹیں نہ لیتے تو پاکستان یہ میچ ہار سکتا تھا۔راولپنڈی ایکسپریس

پاک ایران سرحد: تیسری مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا

افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی محمد اسلامی نے شرکت کی۔

عمان کا پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کیلئے فضائی سفری پابندی کا اعلان

 فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگائی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز