پاکستان میں کورونا سے مزید41 اموات
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 483 ہے اور 24 گھنٹے میں مزید 752 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے
عالمی برادری بھارت کو جھوٹے پروپیگنڈے کی تشہیر سے روکے، وزیر خارجہ
بھارتی دہشت گردی کے ثبوت ڈوزیئر کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا سیمینار سے خطاب
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہوگا
اجلاس سے قبل ایف اے ٹی ایف نے تمام ممالک کی مجموعی کارکردگی کو اپڈیٹ کیا
پاکستان میں3ماہ بعدکورونا سےکم ترین اموات
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 72 ہزار 334 ہو گئی ہے
ضمنی انتخابات: تھرپارکر کے حلقہ این اے221 میں پیپلزپارٹی کامیاب
پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین 52ہزار552 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کر دیا
غیرملکی سفارتکاروں کی مخصوص منتخب لوگوں سے ملاقاتیں کرائی گئیں، ترجمان دفتر خارجہ
جون تک ایران و افغانستان بارڈز پر باڑ لگانے کا کام مکمل ہوجائیگا۔، شیخ رشید
ملکی تجارت کے فروغ اور لوگوں کی آمد ورفت کو آسان بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
انٹرنیٹ میں پیدا ہونیوالی خرابی دور کرنے میں مزید وقت لگ سکتا ہے، پی ٹی اے
زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں دو دن قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور نہیں کیا جا سکا ہے۔
زیر سمندر کیبل میں خرابی: پاکستان میں انٹر نیٹ صارفین متاثر ہوسکتے ہیں
ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) نے کیبل سسٹم میں پید اہونے والی خرابی سے آگاہ کردیا ہے۔
’یہ ہماری ٹیم ہے اور یہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے‘
ویڈیو میں قومی ٹیم کے کھلاڑی گروپ فوٹو کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں اور انہوں نے ’فاتح‘ کا بورڈ بھی پکڑ رکھا ہے