پاکستان میں کورونا ویکسین صرف10 کروڑ افراد کو لگے گی

ویکسین لگنے کے بعد بخار اوربازو میں درد محسوس ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز

ویکسینیشن کے بعد 30 منٹ تک مریض کی نگہداشت بھی کی جائے گی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت20ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں

اطلاق آج رات نو بجے سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہو گا، سعودی وزارت داخلہ

امن کا ہاتھ ہرطرف بڑھنا چاہیے، آرمی چیف

پاکستان نے علاقائی اور عالمی امن کیلئے بہت قربانیاں دیں، آرمی چیف کا جی ڈی پائلٹ پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

ہندوستان کے پاکستان مخالف مہرے بے نقاب ہونے لگے

گلگت بلتستان میں پاکستان مخالف ایجنڈے کو فروغ دینے کا انکشاف

کورونا ویکسین لگانے میں امیر غریب کا فرق نہیں دیکھا جائیگا، وزیراعظم

عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آ پ کے ساتھ میں عوام کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔

ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل 3 فروری سے شروع ہو گا

ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جائے گا۔

پرائمری، مڈل اسکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار

کورونا وائرس: پاکستان میں 74روزبعد سب سے کم اموات

کورونا سے5لاکھ 1 ہزار252افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 33 ہزار 493 ہے

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.88 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز