قومی ٹیم2 سال میں ملک سے باہر کوئی ٹیسٹ میچ نہ جیت سکی

دو سالوں میں قومی کرکٹ نے پاکستان سے باہر9 ٹیسٹ میچز میں شکست کھائی

فیس بک پر پاکستانیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

ملزمان غیر ملکی حسیناؤں کی تصویریں دکھاتے اور  لاکھوں ڈالر کا لالچ دے کر لوگوں کو لوٹتے تھے، ایف آئی اے

نیوزی لینڈآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون

فاسٹ باولر کائل جیمیسن نیوزی لینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 118 افراد متاثر

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 52 اموات ہوئی ہیں۔

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نےپاکستان کو وائٹ واش کردیا

کیوی فاسٹ باولر کائل جیمیسن نے دوسری اننگ میں بھی شاندار بالنگ کی اور پانچ پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی

خراب کارکردگی، نسیم شاہ نے غلطی تسلیم کرلی

زیادہ زور لگانے کی وجہ سے بھی نو بالز ہوئیں۔نو بالز ہونے سے اعتماد میں کمی آتی ہے

شان مسعود مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ

شان مسعود آج کیویز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی کوئی رنز نہ بنا سکے

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، قومی ٹیم رنز کے پہاڑ تلے دب گئی

کرائسٹ چرچ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بالرز محض تین وکٹیں حاصل کر سکے

نیوزی لینڈ اے کا پاکستان شاہینز کو 182 رنز کا ہدف

پاکستان شاہینز کے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں

5جنوری: اقوام متحدہ کے ادھورے عہد کی یاددہانی کا دن

 آج سے 72 برس قبل اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اور واشگاف الفاظ میں کشمیریوں کے حق خود داریت کو تسلیم کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز