نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اظہر علی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ترنگا میں شروع ہو گا۔

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

ایمان، اتحاد اور تنظیم ہمیشہ عظیم پاکستانی قوم کے رہنما اصول رہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

صدر مملکت اور وزیراعظم عمران کی قائد ڈے پرمبارکباد

قائداعظم اقلیتوں کےحقوق کےحامی تھے اور ہم بھی ایسی ریاست چاہتےہیں، صدر پاکستان

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد4لاکھ67ہزار سے بڑھ گئی

کورونا کے4لاکھ18 ہزار958 مریض صحتیاب ہوچکے اور38 ہزار511 زیرعلاج ہیں

پاکستان: سیاسی نقشے پر مبنی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

یادگاری ڈاک ٹکٹ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش 25 دسمبرکے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔

اسرائیلی کارڈ ناکام: بھارت کے بعد اسرائیلی لابی کا ایجنڈا بے نقاب

 مڈل ایسٹ مانیٹرویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کوخط لکھ کر بے بنیاد خبر نشر کرنے پہ معذرت کی ہے۔

پاکستان اور قطر: تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی دورہ قطر میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات۔

ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحیدگی کا عندیہ دیدیا

ہم کابینہ میں کیوں رہیں جب ہماری آواز ہی  نہ سنی جائے، خالد مقبول صدیقی

بھارتی سازش کے باوجود پاکستانی باسمتی چاول کی ایکسپورٹ بہتر

کاروبار افراد کا کہنا ہے کہ کورونا اور بھارتی سازش کے باوجود یہ اعدادوشمار کافی حد تک حوصلہ افزا ہیں

ملزم پکڑنے کیلئے اسکیٹنگ کی تربیت

  ابتدائی مرحلے میں دس خواتین اور دس مرد کمانڈوز کو اسکیٹنگ کی تربیت دی جارہی ہے

ٹاپ اسٹوریز