پاکستان میں کورونا سے مزید 62 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں ایک ہزار 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سفری پابندیاں کورونا کی وجہ سے ہیں، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات 15 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔

عالمی برادری بھارت کوسمجھائے کہ حماقت نہ کرے، وزیر خارجہ

اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا، بھرپور جواب دے گا۔ شاہ محمود قریشی

ایل او سی پراشتعال انگیزی، بھارتی سفیر طلب

بھارتی فائرنگ سے اکھوڑی گاؤں کی 25 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوئی

پاکستان ٹی20 سیریز ہار گیا

حریف ٹیم نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی

خاتون پولیس اہلکار کا ملزم کی گرفتاری کیلئے منفرد انداز

بیٹی کا جہیز چوری ہونے پر شہری نے پکارا تو خاتون تھانیدار ایکشن میں آگئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 86 اموات

ملک میں 3 ہزار 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان: نجی ایئر لائن سعودی عرب اور امارات کیلیے اڑانیں بھریگی

سیرین ایئر لائن کے طیارے جنوری 2021 سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے اڑانیں بھرنا شروع کردیں گے۔

پہلا ٹی20: پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست

20 کے مجموعی اسکور پر چار پاکستانی پلیئر پویلین لوٹ گئے

ٹاپ اسٹوریز