دہشت گردی کو امن میں تبدیل کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں، احسن اقبال

ن لیگ کے دور میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری ملک میں آئی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوا، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کا جلسہ عام سے خطاب

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزموں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، گورنر پنجاب

 اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چوہدری محمد سرور

حکومت اور اپوزیشن دونوں کیلئےجنوری اہم

حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کو15 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کے 736نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید13 اموات ہوئیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 6ہزار 715 تک پہنچ گئی ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

کورونا ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی، این سی او سی کا سخت اقدامات کا عندیہ

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اسی طرح جاری رہی تو مختلف شعبے بند کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی

افغانستان: پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15افراد ہلاک

قونصل خانے کے باہر 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے

فیٹف اجلاس: پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات نہیں

امید ظاہر کی گئی ہے کہ آئندہ برس کی پہلی ششماہی میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکال لیا جائے گا

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیزی، مزید 19 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

باکسر عامر خان نے ملکی سیاست میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کر دی

میرا دل صاف ہے اور میں پاکستان کے لیے بہتری چاہوں گا، عامر خان

ٹاپ اسٹوریز