افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبدا للہ عبداللہ کل پاکستان پہنچیں گے

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان کی تعریف یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے، عالمی یوم سیاحت پر صدر پاکستان کا پیغام

کہنے کیلئے بہت کچھ ہے، لیکن زمین اور اس کے لوگوں کی تعریف یہاں یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے، عارف علوی

پاکستان کا پائیدار امن افغانستان میں امن و استحکام سےمشروط ہے، وزیراعظم

پاکستان کی یہ سوچ ہے کہ امن مذاکرات جبر کے ساتھ نہیں کئے جانے چاہیں۔ ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کو کم کریں، عمران خان

پاکستان میں کوروناوائرس کے694نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی ہیں اور وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار457 ہوگئی ہے

پاکستان عالمی چیمپئن فار نیچر قرار

پاکستان کو چیمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیوں  کی بدولت دیا گیا

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7 اموات

کورونا سے متاثر ہونے والے 2 لاکھ 95 ہزار 333 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی الیکشن کرادیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، عمران خان

جنوبی افریقہ کی ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان

قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ساتھ اگلے ہفتے ملاقات کروں گا، سی ای او پی سی بی

سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

رواں برس بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 18 معصوم شہری شہید اور 187شدید زخمی ہوئے، ترجمان دفترخارجہ

پاکستانی ہندو برادری کا اسلام آباد میں دھرنا جاری

احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بھارت میں موجود آر ایس ایس اور را کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے

ٹاپ اسٹوریز