سعودی عرب پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب پر حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کورونا وائرس: پاکستان میں ایکٹیو کیسز10 ہزار سے کم ہوگئے

پاکستان میں 450نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

پاک چین کاروباری تعلقات مضبوط بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کومضبوط بنانے کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم عمران خان

ہم پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالیں گے، حماد اظہر

گٹھ جوڑ اور بڑے بڑے کارٹلز کے گرد گھیرا بھی تنگ کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

ایک ارب سے زائد روزانہ کی بنیاد پرگردشی قرضے بڑھ رہے ہیں، شاہد خاقان

معاشی و خارجہ پالیسیوں میں ناکامیوں کے انبار ہیں، خواجہ آصف

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا، وزیراعظم

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ کا نتیجہ ہے، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات

کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 ہوگئی اور ایکٹیو کیسز صرف10 ہزار 188 ہیں

افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر پہنچ گیا

افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت وزارت خارجہ نے دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری مکمل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اس سے قبل چھ ہزار رنز بنانےکا سنگ میل بھی عبور کرچکے ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے 121 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 96 ہزار 178 ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز