برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 936 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 42 ہزار 436 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت پنتیس سو روپے اضافے کےبعد ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو روپے ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 1176 نئے کیسز رپورٹ

 ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 37 ہزار 434 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سعودی عرب: شاہ سلمان کے لیے شاہ محمود قریشی کی نیک تمنائیں

وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک بات چیت۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 35 افراد جاں بحق، 1226 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 37 ہزار 434 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

پاکستان میں کورونا سے مزید 54 افراد چل بسے، 1209 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 19 ہزار 783 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

چاہتے ہیں کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجلاس مظفر آباد میں منعقد ہو، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اقوام متحدہ: پاکستان، اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

وزیراعظم عمران خان کےعالمی اقتصادی ویژن کوفروغ دیں گے، منیر اکرم کا پہلا صدارتی خطاب

ٹاپ اسٹوریز