پاکستان میں ’دجال‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا؟

پاکستان میں ٹوئٹر پر اس وقت ’دجال‘ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کی وجہ نیٹ فلیکس پر آنے والے نئی ڈرامیہ سیریز ’مسیح ‘ ہے۔

جسپریت بمرا میرے سامنے ’بے بی‘ باؤلر ہیں، عبدالرزاق

ومی ٹیم میں سیلکشن کا کوئی معیار نہیں ہے، لڑکے یو اے ای کی پچز پرکارکردگی دکھاتے ہیں اور ان کو بڑا کھلاڑی مان لیا جاتا ہے۔

پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

میچ آفیشلز کی تعیناتی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.15 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.35 روپے میں دستیاب تھا

امریکہ بھی پاکستان کی معاشی اصلاحات کا معترف

موڈیز نے پاکستان کے کریڈٹ آؤٹ لک میں نظرثانی کی ہے،جس کے منفی سے مستحکم ہونے پر خوشی ہے، امریکی نائب وزیر

پشاور: بارودی مواد لاہور لے جانے والی افغان خاتون گرفتار

پولیس نے خاتون کے اہل خانہ اورساتھیوں سمیت 8 افراد گرفتارکو کر لیا ہے

اسٹاک مارکیٹ میں 335 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

25 ماہ میں 75 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

اس وقت 910 ارب روپے کے 1270 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔

 13ویں ساؤتھ ایشن گیمز میں پاکستان کی فتوحات پر ایک نظر

ایونٹ میں مجموعی طور پر پاکستان کے تمغوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سےمثبت کر دیا

حکومت کی بہتر معاشی  پالیسیوں کے سبب 11 ماہ قبل کیے گئے عالمی ریٹنگ ایجنسی کے تمام اندیشے غلط ثابت ہوئے

ٹاپ اسٹوریز