پاک فضائیہ کا ایک اور امدادی طیارہ ترکیہ پہنچ گیا

طیارہ دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے شہر ادانہ پہنچ گیا

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈنگ کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ

سی ون تھرٹی ساڑھے 18 ہزار پاؤنڈز امدادی سامان لے کر جا رہا ہے

پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والے افسروں میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان شامل ہیں۔

پاکستان ائیر فورس ویمنز ایسوسی ایشن کے فلڈ کیمپ، عطیات جمع

عطیات میں مردوں، خواتین اور بچوں کے ملبوسات کے علاوہ کمبل، لحاف، بستر اور ادویات شامل ہیں

پاک فضائیہ کا یومِ دفاع کے موقع پر سیلاب متاثرین کیلئے امداد بڑھانے کا عزم

ضرورت کی اس گھڑی میں پاک فضائیہ زیادہ سے زیادہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ترجمان پاک فضائیہ

یہ وقت سیاست کا نہیں، مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، شاہد آفریدی

متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری

سیلاب سے متاثرہ مردوں، عورتوں اور بچوں کو مفت کپڑے بھی فراہم کیے گئے ہیں،

1965 کی جنگ پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری

فلم میں 03 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

ائیر مارشل حامد راشد رندھاوا اور ائیر وائس مارشل معید خان نے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز