پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ نے 41 خیمے اور 12 ہزار کلو گرام بنیادی اشیائے خوردونوش ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیں

پاک فضائیہ کے 07 ائیر آفیسرز کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

ایئر وائس مارشل فاروق ضمیر آفریدی نے اپنے کیرئیر کے دوران فائٹر اور آپریشنل کنورژن یونٹس، فلائنگ ونگ اور ایک آپریشنل ایئر بیس کی کمانڈ کی۔ 

پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا

عہد کی تجدید ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر جوان تحفظ ناموس ارض پاک کے لیے قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا، ترجمان پاک فضائیہ

جے 10سی کی شمولیت پر خوشی ہوئی،کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

آج دفاعی صلاحیت پر مزید یقین پختہ ہو گیا،مسلح افواج کےباعث آج کوئی بیرونی طاقت ہم پردباؤنہیں ڈال سکتی

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری

نغمہ ملک کے مایہ ناز گلوکار ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

پاک فضائیہ کے 3 افسران کی ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا

ائیر وائس مارشل زعیم افضل  کی راشد منہاس شہید کی قبر پر حاضری

شہیدکی قبر پرپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

ٹاپ اسٹوریز