پاک فضائیہ کی 141ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ
پاک فضائیہ کی 141 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 219 کیڈٹس نے شرکت کی۔
بھارت کی بالا کوٹ حملے کے بیان پر ہٹ دھرمی برقرار
بھارتی فضائیہ کے نئے بیان میں بھی بالا کوٹ حملے میں دہشت گردوں کے کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
یوم پاکستان: مسلح افواج کے شاہینوں کا شاندار فلائی پاسٹ
اسلام آباد:یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں پاک فضائیہ کےایف16طیاروں سمیت مسلح افواج کے شاہینوں نے شاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا
یوم پاکستان: اسلام آباد میں 31 اور صوبوں میں 21 توپوں کی سلامی
نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا موٹر وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے 18 مارچ کو موٹروے ایم ون اور موٹروے ایم ٹو ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
جنگ ستمبر کے ہیرو، ’لٹل ڈریگن‘ کی چھٹی برسی
ایم ایم عالم کی مہارت اورپیشہ وارانہ کردار فضائیہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دفترخارجہ
پاکستان کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم اگر دشمن نے جارحیت مسلط کی تو بھر پور جواب دیں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان
بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔
بھارتی طیارے اسکواڈ رن لیڈر حسن اور ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرائے
گزشتہ ماہ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے دو بھارتی طیارے گرائے تھے۔
بھارت کا اصل منصوبہ پاکستان کے پانچ مقامات پر حملہ کرنا تھا، وزیر خارجہ
27 فروری کو کشیدگی انتہا پر تھی اور اسی روز خدشہ تھا بھارت مزید کارروائی کرسکتا ہے، شاہ محمود قریشی
مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، ایئر چیف
ابھی بھی دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
پاک فضائیہ کے ہاتھوں دو طیارے گنوانے والے مودی کو رافیل یاد آگئے
رافیل طیاروں کی کمی محسوس کی، اگر وہ ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، بھارتی وزیراعظم کا دعویٰ
بھارتی دعوؤں کا بھانڈا فن لینڈ کے دفاعی ریسرچرز نے پھوڑ دیا
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں فن لینڈ کے ریسرچر نے ثابت کیا کہ بھارت کی جانب سے دکھائے جانے والا ملبہ مگ 21 طیارے ہی کا ہے
جنگی جنون اور ہزیمت میں مبتلا مودی نے فوج کو کھلی چھٹی دیدی
مودی سرکار کے 56 انچ چوڑے سینے میں اس وقت حقیقی معنوں میں شگاف پڑ گیا جب پاک فضائیہ نے دن کے اجالے میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے۔
پاکستان اور بھارت باہمی کشیدگی کو ختم کریں، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے دونوں ملکوں سے طاقت کا مظاہرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
پاکستانی ائیر فورس کو ہمیشہ بھارتی فضائیہ پر برتری حاصل رہی
ایم ایم عالم نے صرف ایک منٹ میں بھارت کے پانچ طیارے تباہ کردیئے تھے۔
بھارتی فضائیہ کی دراندازی: پاک فضائیہ کی کارروائی پر دشمن فرار
پاک فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اپنے جیٹ طیاروں کی فوری اور بروقت پروازیں کیں جس کے بعد بھارتی طیارے واپس بھاگ گئے۔
65 اور 71 کی جنگوں میں کارنامے دکھانے والے ونگ کمانڈر طارق حبیب انتقال کرگئے
حکومت پاکستان نے ان کی بہادری اور جرات کے اعتراف میں انہیں ستارہ جرأت سے نوازا تھا
ملکی دفاع کے لئے ہر دم تیار ہیں، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول بریگیڈ کی جہلم کے نزدیک فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی معمول کی آپریشنل تربیتی مشن پر تھا۔

