پاک فضائیہ کے 11 افسران کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کی ائیر مارشل اور دس افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دی گئی

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا دورہ آپریشنل بیس

پاک فضائیہ کے سربراہ نے اسپیشل سروسز ونگ کا بھی دورہ کیا اور جوانوں سے بات چیت کی۔

شہباز شریف کو پاک فضائیہ کے سربراہ کا فون

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ن لیگ کے سربراہ کی صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پاک فوج کا امریکی فوج کے لیے طبی سامان کا تحفہ

یہ اقدام دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین دیرینہ تعاون کا مظہر ہے، پاکستانی سفیر

پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ، دوپائلٹ شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں انسٹرکٹرمیجرعمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوچکے ہیں

پاک فضائیہ کا طیارہ زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا

زائرین نے خصوصی پرواز کے ذریعے اسکردو پہنچانے پر پاک فضائیہ کا شکریہ ادا کیا۔

سربراہ پاک فضائیہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

ایئرکموڈور کےعہدے پر تعینات افسران 3 روزکی تنخواہ دیں گے، ترجمان پاک فضائیہ

لاہور: قوم کا بہادر سپوت، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید سپرد خاک

نماز جنازہ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی، تدفین شہدا قبرستان لاہور میں کی گئی۔

جب بھی ضرورت پڑی جان دینے سے دریغ نہیں کریں گے، شہید پائلٹ کا آخری انٹرویو

ہمارا ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے، پاک فضائیہ پورے پاکستان کی حفاظت کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہے، شہید ونگ کمانڈر اکرام

ٹاپ اسٹوریز