پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا موٹر وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے 18 مارچ کو موٹروے ایم ون اور موٹروے ایم ٹو ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
جنگ ستمبر کے ہیرو، ’لٹل ڈریگن‘ کی چھٹی برسی
ایم ایم عالم کی مہارت اورپیشہ وارانہ کردار فضائیہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دفترخارجہ
پاکستان کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم اگر دشمن نے جارحیت مسلط کی تو بھر پور جواب دیں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان
بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔
بھارتی طیارے اسکواڈ رن لیڈر حسن اور ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرائے
گزشتہ ماہ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے دو بھارتی طیارے گرائے تھے۔
بھارت کا اصل منصوبہ پاکستان کے پانچ مقامات پر حملہ کرنا تھا، وزیر خارجہ
27 فروری کو کشیدگی انتہا پر تھی اور اسی روز خدشہ تھا بھارت مزید کارروائی کرسکتا ہے، شاہ محمود قریشی
مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، ایئر چیف
ابھی بھی دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
پاک فضائیہ کے ہاتھوں دو طیارے گنوانے والے مودی کو رافیل یاد آگئے
رافیل طیاروں کی کمی محسوس کی، اگر وہ ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، بھارتی وزیراعظم کا دعویٰ
بھارتی دعوؤں کا بھانڈا فن لینڈ کے دفاعی ریسرچرز نے پھوڑ دیا
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں فن لینڈ کے ریسرچر نے ثابت کیا کہ بھارت کی جانب سے دکھائے جانے والا ملبہ مگ 21 طیارے ہی کا ہے
جنگی جنون اور ہزیمت میں مبتلا مودی نے فوج کو کھلی چھٹی دیدی
مودی سرکار کے 56 انچ چوڑے سینے میں اس وقت حقیقی معنوں میں شگاف پڑ گیا جب پاک فضائیہ نے دن کے اجالے میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے۔