آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سے متعلق منفی پروپیگنڈا ،6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

انکوائری ٹیم سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی

تحریک انصاف نے وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونیوالے ڈرون حملے پر وضاحت مانگ لی

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم کی مذمت کرتے ہیں، اس پروپیگنڈے کا آغاز دو اینکرز کی وجہ سے ہوا، رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری

کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کی جانب سے کشمیر کے شہدا کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران شہید

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ میں وندر کے قریب موسیٰ گوٹھ سے ملا۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکار سوار

ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔

سیلابی صورتحال: سینکڑوں دیہات ڈوب گئے، فصلیں زیر آب، سڑکیں بہہ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم

کسی جگہ امدادی سرگرمیاں شروع ہو سکی ہیں تو کہیں متاثرین تاحال امداد کے منتظر ہیں، پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، حوالدار شہید، 6 دہشتگرد مارے گئے

مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولا بارود برآمد ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز